تخلص : 'ڈاکٹر لیاقت علی'
اصلی نام : ڈاکٹر لیاقت علی
پیدائش : 10 Aug 1991 | جموں و کشمیر
ڈاکٹر لیاقت علی اردو کے افسانہ نگار ہیں جن کی خصوصی دلچسپی بچوں کے ادب میں ہے۔ وہ بچوں کے لیے دلچسپ، تخیلاتی اور سبق آموز کہانیاں تخلیق کرتے ہیں۔ ان کی معروف تصانیف میں ناولٹ ’’ماسٹر جی‘‘ اور ’’ننھے ذہن‘‘ شامل ہیں۔ ان کی تحریروں میں بچوں کی ذہنی اور تخلیقی نشوونما کے ساتھ کہانی پن اور دلچسپی کو بھی خصوصی اہمیت حاصل ہے۔