فیاض اسود : سرگودھا سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر جناب فیاض اسود جنہوں نے حال ہی میں انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور سے ڈگری حاصل کی۔ آجکل روزگار کے سلسلے میں فیصل آباد میں مقیم ہیں اور نیشنل لوجیسٹک سیل ۔۔۔این ایل سی ۔۔۔ میں سائٹ انجینئر کے طور پر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔