ﻓﺎﺧﺮﮦ ﺑﺘﻮﻝ کے اشعار
آپ کی جانب سے آئے تو اٹھا کر رکھ لیے
پتھروں سے گھر سجانے کا کبھی سوچا نہ تھا
اس سے بچھڑ کے دل کا ہوا ہے عجیب حال
پانے کی آرزو گئی کھونے کا ڈر گیا
نام تمہارا ہاتھ پہ لکھنا یاد رہا
ہم اس کو تقدیر بنانا بھول گئے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بہت کڑا تھا وہ لمحہ جدا ہوئے جس پل
عجب ہے پھر بھی مرے تن میں جان باقی ہے