Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

فخر عباس کا تعارف

پیدائش : 27 Jan 1978 | شیخو پورہ, پنجاب

یہ جو لاہور سے محبت ہے

یہ کسی اور سے محبت ہے

ڈاکٹر فخر عباس27 جنوری 1978 کو (ڈیرہ معمورہ)ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے ۔ گزشتہ بیس سال سے لاہور میں سکونت پزیر ہیں
میٹرک 1995میں سینٹ میریز ہائی سکول سرگودھا سے کیا اور ایم بی بی ایس، کی ڈگری علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور، 2004 میں حاصل کی اور اب وہیں درس و تدریس سے وابستہ ہیں
شاعری کا آغاز۔۔۔۔۔ اپریل 1995 میں کیا

ان کے ادبی اثاثے میں درج ذیل کتب شامل ہیں۔۔۔۔۔
میں نے جو محسوس کیا۔۔1999، خوشبو خوشبو۔۔ 2010،
یہ جو لاہور سے محبت ہے 2016
 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے