Habib Tanvir's Photo'

حبیب تنویر

1923 - 2009 | ممبئی, ہندوستان

جدید ہندوستانی ڈرامے کی اہم ترین شخصیتوں میں شامل ، اپنے ڈرامے ’ آگرہ بازار‘ کے لئے مشہور

جدید ہندوستانی ڈرامے کی اہم ترین شخصیتوں میں شامل ، اپنے ڈرامے ’ آگرہ بازار‘ کے لئے مشہور

حبیب تنویر کی اشعار

خار کو تو زبان گل بخشی

گل کو لیکن زبان خار ہی دی

میں نہیں جا پاؤں گا یارو سوئے گلزار ابھی

دیکھنی ہے آبجوئے زیست کی رفتار ابھی