Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Haider Allahabadi's Photo'

حیدر الہ آبادی

2004 | الہٰ آباد, انڈیا

حیدر الہ آبادی

غزل 11

اشعار 20

تری یاد آئی تو کہتی ہیں آنکھیں

اب آنکھوں سے آنسو بہانا پڑے گا

  • شیئر کیجیے

چھت پہ آئی ہو آج برسوں بعد

دیکھ کر چاند ڈر نہ جائے کہیں

  • شیئر کیجیے

تیرے جانے کے بعد دیکھ ذرا

کتنا برباد ہو گیا ہوں میں

  • شیئر کیجیے

گھر سے میں نکلا وضو کر کے عبادت کے لئے

اس کی کھڑکی کھل گئی اور پھر اشارہ ہو گیا

  • شیئر کیجیے

روز تکتے ہیں ایک دوجے کو

ہاں مگر بات ہم نہیں کرتے

  • شیئر کیجیے

قطعہ 2

 

"الہٰ آباد" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے