حکیم غلام نبی
کتاب 114
ہندوستان کی کیمیاگری
جن میں کیمیا کی ابتدا اور جو صورتیں اس نے رفتہ رفتہ اختیار کیں، جو جو نام آسے دئے گئے۔ جو جو تصل اور روایات اسکے متعلق ایجاد کئے گئے۔ کیمیا بہر قدیم وجدید کے عناصروالے کان اور فلات کے نام - تعداد و تقسیم ان دونون کے اصول ومسائل کا مقابلہ اہل مشرق اہل مغرب کی کیمیا سازی کے اقوال مسائل کی تشریح اور مقابلہ کیمیا می تجربات - آلات جو کیمیا سازی او یا زمی اور نشہ جات جو نهایت مربع التاثیر مین اور روایت ہی کم مقدارمین استعمال ہوتے ہیں اور جو کشتہ اور دقیق امراض کے از امین تیر بہدف ہیں کے بنانے میں کام آتے ہیں مختلف اقسام کے عرق واد یہ بجائے کی ترکیب - علم کیمیا کی غرض - صنایع اور کیمیا کا تعلق مسئلہ لا تجبری - فلزات کا ستاروں سے تعلق۔ علامات جو خطرات کی جگہ استعمال کیجاتی تھیں مادی اشیا کی درجہ بندی وغیرہ وغیرہ کا مفصل حال درج کیا گیا ہے
1905