Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Haleem Qureshi's Photo'

حلیم قریشی

1940 - 2026

اردو کے مشہور و معروف شاعر، اپنی سنجیدہ اور منفرد شاعری کے ساتھ ادبی و صنعتی خدمات کے لیے معروف

اردو کے مشہور و معروف شاعر، اپنی سنجیدہ اور منفرد شاعری کے ساتھ ادبی و صنعتی خدمات کے لیے معروف

حلیم قریشی

غزل 4

 

اشعار 3

اب تجھے کیسے بتائیں کہ تری یادوں میں

کچھ اضافہ ہی کیا ہم نے خیانت نہیں کی

کوئی الزام کوئی طنز کوئی رسوائی

دن بہت ہو گئے یاروں نے عنایت نہیں کی

آگے جو قدم رکھا پیچھے کا نہ غم رکھا

جس راہ سے ہم گزرے دیوار اٹھا آئے

  • شیئر کیجیے
 

Recitation

بولیے