جو زلزلے مرے قلب و جگر میں اٹھتے ہیں

اگر زمین میں اٹھتے دراز کر دیتے