aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

حارث خلیق کا تعارف

پیدائش : 20 Oct 1966 | کراچی, سندھ

LCCN :no2005064167

اردو ادیب اور شاعر حارث خلیق 20 اکتوبر 1966 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان کشمیر سے تعلق رکھتا ہے۔ آپ کے والد ابراہیم خلیق کا تعلق فنون لطیفہ سے بھی رہا اور انہوں نے قیام پاکسان سے پہلے کئی دستاویزی فلمیں بنائیں۔ جنرل ضیا الحق کے دور میں حارث نے کچھ سیاسی منظر نامے بھی تحریر کئے جو عوامی پارٹی پاکستان سے متعلق تھے۔ آپ نے معاشرے کی ساخت، کسانوں، خواتین اور اقلیتوں پر بھی قلم اٹھایا۔ حارث شاعر بھی ہیں اور اردو، انگریزی زبانوں میں شاعری کرتےہیں۔ جارجیا یونیورسٹی نے آپ کا کلام طبع کیا تھا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے