Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Hurmatul Ikaram's Photo'

حرمت الااکرام

1928 - 1983 | کولکاتا, انڈیا

مشہور نظم کلکتہ: ایک رباب کے خالق

مشہور نظم کلکتہ: ایک رباب کے خالق

حرمت الااکرام کا تعارف

اصلی نام : سید انصار حسین

پیدائش : 02 Dec 1928 | مرزا پور, اتر پردیش

وفات : 06 Jan 1983

’کلکتہ ایک رباب‘ نظم اتنی مشہور ہوئی کہ لوگ اسی نظم کی وجہ سے حرمت الاکرام کو جاننے لگے ۔ یہ نظم کلکتہ سے حرمت الاکرام کی محبت اور کلکتہ کو ایک نئی اور تخلیقی نظر سے دیکھنے کا ثبوت ہے ۔ حرمت الاکرام نے اور بھی نظمیں کہیں اور غزلیں بھی لیکن یہ نظم ان کی شناخت کا حوالہ بن گئی ۔

حرمت الاکرام کا اصل نام سید انصار حسین تھا ، وطن اعظم گڑھ ۔ ان کی پیدائش مرزاپور میں ۲ دسمبر ۱۹۲۸ کو ہوئی ۔ حرمت الاکرام کی بیشتر زندگی کلکتہ میں گزری اسی لئے کلکتہ کی زمین کے رنگ ان کی شاعری میں بس گئے ۔ ان کی شاعری کے متعدد مجموعے شائع ہوئے ۔ اجالوں کے گیت ، شہپر ، جلوۂ نمو اور شاخ آگہی  نمایاں ہیں ۔ ۶ جنوری ۱۹۸۳ کو ان کی وفات ہوئی ۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے