تخلص : 'امام محمد بن حسن شیبانی'
اصلی نام : ابو عبد الله محمد بن الحسن بن فرقد الشيباني
وفات : دوسرا, تہران
امام محمد بن حسن شیبانی امام شافعی کے استاد اور امام اعظم ابو حنیفہ کے شاگرد اور مشیر خاص تھے۔، امام ابو یوسف کے بعد آپ ان کے بہترین شاگرد تھے۔ استاد کے نظریات کو تدوین کرنے میں ان کی محنت بھی شامل تھی۔ فقہ حنفی کےاولین مرتب،جو امام محمد کے نام سے مشہور ہیں۔