Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Imrana Mushtaq Mani's Photo'

عمرانہ مشتاق مانی

1962 | لاہور, پاکستان

عمرانہ مشتاق مانی کا تعارف

پیدائش : 10 Oct 1962 | سیالکوٹ, پنجاب

ڈاکٹرعمرانہ مشتاق صحافی، کالم نگار، اینکر پرسن، شاعرہ، ناول نگار، افسانہ نگارہونے کے ساتھ ساتھ درس و تدریس سے بھی وابستہ ہیں۔ UMT پریس فورم کی کنوینئر ہیں۔ پائینا ادبی فورم کی میڈیا کواڈینٹر، انٹرنیشنل رائٹرز کونسل کی چیئر پرسن، ماہنامہ تفکر میگزین اور تفکر ڈاٹ کام ویب سائیٹ کی مدیرِ اعلیٰ، اور میڈیا رائٹرز کونسل کی ایگزیٹو ممبر بھی ہیں پاکستان اورانڈیا سے انہیں کئی ایوارڈزسےبھی نوازا گیا۔
ابتدائی تعلیم گوجرانوالہ سے حاصل کی۔ ایم۔ ایس۔ سی۔ ایم فل اور پی۔ایچ۔ ڈی کی ڈگریاں پنجاب یونیورسٹی لاہورسے حاصل کیں۔ اُردو اور پنچابی دونوں زبانوں میں شعر کہتی ہیں۔ وہ متعدد کتابوں کی مصنف ہیں: ’ہجر کا عذاب‘ ’اماوس‘ ’کرب جاں‘ ’سمندر میں ستارہ‘ (شعری مجموعے)۔ ’لیکھاں دی پھلواری‘(پنجابی شاعری)
’وحشتوں کی بستی میں‘ (ناول)۔ ’اس شکل کو میں نے بھلایا نہیں‘ (جنابِ منیر نیازی کر حوالے سے کتاب)۔ ’دلوں کی شہزادی‘(محترمہ بے نظیر۔۔۔۔ کے حوالے سے کتاب)۔  ’دل کی بات‘ (کالم )۔ ’باڑ میں پھول‘ (سفر نامہ انڈیا)۔ ’خوابوں کے سوداگر‘(افسانے)

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے