انعام کبیر کا تعارف

اصلی نام : انعام الرحمان

پیدائش : 22 Jun 1997 | نارنگ منڈی, پنجاب

نوجوان شاعر انعام کبیر 22 جون 1997 کو نارنگ منڈی ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوے۔ 2007ء میں نارنگ سے گوجرانوالہ منتقل ہو گئے۔ بی اے تک گوجرانوالہ سے تعلیم حاصل کی۔ ایم اے اور ایم فل اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور سے کیا۔ ایم اے کا مقالہ بہ عنوان "کبیر داس کی شاعری کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ" لکھا جو "کبیر کتھا" کے عنوان سے کتابی شکل میں چھپا۔ ایم فل کا مقالہ بہ عنوان "اردو افسانے میں ہند اسلامی تہذیب (بہ تخصیص: انتظار حسین، نیر مسعود، اسد محمد خان)" لکھا۔  شاعری کا باقاعدہ آغاز 2015 میں کیا۔ 

موضوعات

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے