aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Irfan Khan's Photo'

عرفان خان

1989 | لکھنؤ, انڈیا

عرفان خان کے اشعار

زندگی نے عجب سوال کئے

رائیگاں ساری پرچیاں نکلیں

کبھی موقع پہ کام آیا کرے گی

کسی کے ساتھ رکھیے دشمنی بھی

ہم کو درکار اک طبیب کی ہے

آپ آئیں تو ہم بھی اچھے ہوں

ان کو بھی اپنی جھریاں دکھ جائیں

آئنوں کے بھی اپنے چہرے ہوں

کام آسان کر دیا جائے

عشق میں واپسی کے راستے ہوں

کام آسان کر دیا جائے

عشق میں واپسی کے راستے ہوں

ہم کو درکار اک طبیب کی ہے

آپ آئیں تو ہم بھی اچھے ہوں

ان کو بھی اپنی جھریاں دکھ جائیں

آئنوں کے بھی اپنے چہرے ہوں

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے