اسحاق ناشاد کے اشعار
بہت معصوم ہیں ناشادؔ کر کے ہم کو دیوانہ
ہمیں سے پوچھتے ہیں چاک دامانوں پہ کیا گزری
-
موضوع : دیوانگی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مرا خون جگر تو گلستاں کے کام آیا ہے
بتاؤں کس طرح آخر بیابانوں پہ کیا گزری
-
موضوع : وطن
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اجالوں کے بنا جو ایک لمحہ جی نہ پاتے تھے
شب ظلمات میں ایسے صنم خانوں پہ کیا گزری
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ