Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

جمیلہ خاتون تسنیم

جمیلہ خاتون تسنیم کا تعارف

تسنیمؔ ۔ جمیلہ خاتون
ابرار حسین خاں صاحب۔ اثرؔ ملیح آبادی کی بیٹی۔ ابتدائی تعلیم گھر ہی پر ہوئی۔ اعجاز احمد خانصاحب سے شادی ہوئی تھی۔ کئی سال ہوئے شوہر کا انتقال ہوگیا۔ شعر و شاعری ورثہ میں ملی۔ باپ بھی اعلیٰ درجہ کے شاعر تھے۔ شاعرانہ ماحول تھا۔ جوش ملیح آبادی کی حقیقی بھانجی اور بشیر احمد خانصاحب بشیرؔ ملیح آبادی کی نواسی ہیں۔ فکر اعلیٰ اور طرزادا دلکش ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے