Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Jawed Adil Sohavi's Photo'

جاوید عادل سوہاوی

1969 | جرمنی

جاوید عادل سوہاوی کا تعارف

اصلی نام : جاوید اقبال

پیدائش :منڈی بہاؤالدین, پنجاب

پیدائشی نام جاوید اقبال 
قلمی نام ۔جاوید عادل سوہاوی 
پاکستان کے ضلع منڈی بہاوالدین کے نواحی گاﺅں سوہاوہ بولانی میں1969 ۔ انیس صد انہتر )میں پیدا ہوئے۔اسکول میں جاوید اقبال کے ساتھ تخلص حسرت مشہور تھا 
 والد ماسٹر غلام علی صاحب اسکول میں پڑھاتے تھے۔اورانہیں ادب سے بہت لگاﺅ تھا ،جاوید عادل سوہاوی اسی گھریلو ادبی ماحول کی وجہ سے شاعری کی طرف راغب ہوئے۔کالج میں پروفیسر شمشیر احمد صاحب اور خالہ زاد بھائی حاجی امجد اقبال کے شعر پسندانہ مزاج اور صحبت نے مزید شعر گوئی کی طرف مائل کیا 
گریجوایشن کے بعد جرمنی چلے گئے ا ور1999سے شعر کہنا شروع کیا ۔پہلا مجموعہ ۲۰۰۲ دوسرا مجموعہ ۵۰۰۲ اور تیسرا مجموعہ 2018میں شائع ہوا۔عرصہ30سال سے جرمنی میں مقیم ہیں ،گھریلو مصروفیات کے علاوہ فیس بک پر مختلف ادبی و تنقیدی پروگرامز اور سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے