Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Jelani Kamran's Photo'

جیلانی کامران

1926 - 2003 | لاہور, پاکستان

ممتاز پاکستانی دانشور اور ثقافتی نقاد

ممتاز پاکستانی دانشور اور ثقافتی نقاد

جیلانی کامران کا تعارف

پیدائش : 24 Aug 1926 | پونچھ, جموں و کشمیر

وفات : 22 Feb 2003 | لاہور, پنجاب

جیلانی کامران ٭ اردو کے ممتاز شاعر‘ ادیب‘ نقاد‘ دانشور اور انگریزی زبان و ادب کے استاد پروفیسر جیلانی کامران 24 اگست 1926ء کو پونچھ (کشمیر) میں پیدا ہوئے تھے۔ جیلانی کامران کے شعری مجموعوں میں استانزے‘ نقش کف پا‘ چھوٹی بڑی نظمیں‘ اور نظمیں‘ دستاویز اور جیلانی کامران کی نظمیں اور نثری کتب میں تنقید کا نیا پس منظر‘نئی نظم کے تقاضے‘ غالب کی تنقیدی شخصیت‘ نظریہ پاکستان کا ادبی و فکری مطالعہ‘ اقبال اور ہمارا عہد‘ لاہورکی گواہی‘ قائد اعظم اور آزادی کی تحریک‘ ہمارا ادبی و فکری سفر اور ادب کے مخفی اشارے شامل ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی ادبی اور تعلیمی خدمات کے اعتراف میں انہیں تمغہ امتیاز اور صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیے تھے۔ ٭22 فروری 2003ء کو جیلانی کامران نے لاہور میں وفات پائی اور علامہ اقبال ٹائون لاہور کے نشتر بلاک کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے