کائنات بشیر کے افسانچے
پینٹنگ
15 مارچ کی شام۔۔۔! ایک کامیاب ادبی ایونٹ شادباغ کے ہال میں منعقد ہوا۔ جس کا چرچا کئی روز سے اخباروں کی زینت بنا تھا۔ دور دور سے لوگ شرکت کے لیے آئے۔ نامی گرامی مصنفین کو مدعو کیا گیا۔ ایک فیس بک گروپ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد تھا۔ ایک دو اخباری
خواب نگر
سرسبز وادی کی سڑک پر۔۔۔ اس کونے والے گھر کے نام کی تختی پر خواب نگر لکھا تھا۔ اس خوبصورت گھرکے شہر کا موسم ہمیشہ ہلکی سی خنکی لیے رہتا۔ پہاڑی علاقہ، جس کی شامیں اکثر دھندلی ہوتیں۔ جولائی اگست کے مہینے میں دھند کے غبار مٹیالے پہاڑوں کے سینے سے
خاندانی کک
پھوپھو ناظمہ کے کھانوں کی پورے خاندان میں دھوم مچی تھی۔ وہ کھانا پکانے میں بہت ماہر تھیں۔ حالانکہ انھوں نے کوئی کورس نہیں کیا تھا۔ کھانا پکانے کی کبھی کلاسز نہ لی تھیں۔ بس اوپر والے نے ان کے خمیر میں کچھ انوکھا اضافہ کر دیا تھاجو ان کے ہاتھ میں