Kaleem Usmani's Photo'

کلیم عثمانی

1928 - 2000 | لاہور, پاکستان

جب کسی نے قد و گیسو کا فسانہ چھیڑا

بات بڑھ کے رسن و دار تک آ پہنچی ہے

ہے زیب گلو کب سے مرے دار کا پھندا

مجرم ہوں اگر میں تو سزا کیوں نہیں دیتے