Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کاشف رفیق کا تعارف

اصلی نام : کاشف رفیق

پیدائش : 29 Sep 1979 | عباس پور

نام :ڈاکٹر کاشف رفیق

قلمی نام: کاشف رفیق

شعر گوئی کے علاوہ اخبارات اور مختلف ویب سائٹس کے لیے شاعری اور کرکٹ پر تجزیاتی مضامین بھی لکھتے ہیں۔بطور کرکٹ اینیلسٹ ٹی وی چینلز پر بھی کام کر تے ہیں۔

تعلق کشمیر کےمعروف علمی و ادبی گھرانے سے ہے۔معروف اردو اور کشمیری ادیب، صحافی، شاعر،براڈکاسٹر عبد الحفیظ سالب مرحوم کے نواسے ہیں۔والد ڈاکٹر محمد رفیق (ریٹائرڈ سیکریٹری حکومت) اور چھوٹے بھائی سلمان رفیق بھی شاعر ہیں۔نامور شاعرہ، ادیبہ، کالم نگار، محقق ڈاکٹر عمرانہ مشتاق ان کی خوش دامن ہیں جب کہ معروف شاعرہ، ٹی وی اینکر فاطمہ احمد ان کی شریکِ حیات ہیں۔ڈاکٹر کاشف رفیق نے شعر گوئی کا آغاز سولہ برس کی عمر میں کیا۔ان کے اب تک تین شعری مجموعے منصہءِ شہود پر آ چکے ہیں

1۔اداس رات کا چاند (2002)

2۔کبھی آباد تھا یہاں اک شہر (2006)

3۔مرا ہر خواب سچا تھا(2014)

معروف ادبی تنظیم 'گلوبل آرٹ اینڈ لٹریری فورم' کےبانی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے