Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Kazim Wasti's Photo'

کاظم واسطی

1958 | ٹورنٹو, کناڈا

کاظم واسطی کا تعارف

اصلی نام : سید کاظم علی

پیدائش : 31 Jul 1958 | کراچی, سندھ

کاظم واسطی نے 1986 میں کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور پاکستان اسٹیل ملز میں بطور اسسٹنٹ منیجر پبلک ریلیشنز ملازمت کا آغاز کیا. جس کے ساتھ ساتھ کراچی کے مختلف اخبارات اور رسائل میں فری لانس صحافی کی حیثیت سے کام انجام دیتے رہے. ان اخبارات اور رسائل میں روز نامہ مشرق، حریت، نوائے وقت، دی نیشن، پاکستان پریس انٹرنیشنل، ماہنامہ علامت قابل ذکر ہیں. 2000 ء میں قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے کر پاکستان کی معروف پبلک ریلیشنز کمپنی دی میڈیئٹرز میں منیجر تعلقات عامہ وابستگی اختیار کی جہاں انہوں نے حبیب بنک، سوئی گیس جیسے بڑے قومی اداروں میں تعلقات عامہ کی خدمات انجام دیں. 2002 میں ہجرت کر کے کینیڈا آگئے اور تب سے یہاں بطور سیلف ایمپلائڈ کام کر رہے ہیں. انکا پہلا شعری مجموعہ زیر تکمیل ہے اورجلد منظر ِ عام پر آجائے گا۔

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے