خلیق الزماں نصرت کے مضامین
غالب: استفادہ،سرقہ اور توارد
شاعری میں حساب کے اصول کے مطابق دو اور دو چار نہیں ہوتے ہیں اس کے خیال ،اسکی بندش،اور اظہار کے طریقے ان کے پیش روؤں اوران کے ہم عصروں سے ملتے جلتے ہیںوہ ان شاعروں کے کلام کا مطالعہ کرتا رہتا ہے۔ کبھی کبھی شاعر اپنا اچھوتاخیال نذر کرتا ہے توکہیں استفادہ
اندازِ بیاں اور…
غیر معمولی صلاحیت رکھنے والا ایک شاعر و ادیب جس ماحول میں پیدا ہوتا ہے اور جیتا ہے اس کے اطراف میں پھیلی ہوئی روایتیں انہیں متاثر کرتی ہیں اور وہ ان روایتوں کی انگلی تھام کر چلنے لگتا ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ علوم متداولہ اور نئے علمی اکتشافات کابھی جائزہ
غالبؔ کی حق گوئی اور بے باکی
غالب کا اردو شاعری میں جو مرتبہ اور مقام ہے اس میں آج تک ان کا حریف اور مقابل پیدا نہیں ہوسکا۔ ان کی شاعری اتنی تہہ دار ہے کہ ہر بار جب ان کی شاعری کا مطالعہ کیا جاتا ہے تو ایک نئے غالب سے آشنائی ہوتی ہے۔ ان کی شاعری اور شخصیت کے نئے نئے پہلو سامنے آتے