Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Khalid Ahmad's Photo'

خالد احمد

1944 - 2013 | لاہور, پاکستان

ترقی پسندی سے وابستہ غزل گو شاعر

ترقی پسندی سے وابستہ غزل گو شاعر

خالد احمد کے اشعار

ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں

لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں

قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھے

میز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں

وہ گلی ہم سے چھوٹتی ہی نہیں

کیا کریں آس ٹوٹتی ہی نہیں

پھول سے باس جدا فکر سے احساس جدا

فرد سے ٹوٹ گئے فرد قبیلے نہ رہے

قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھے

میز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں

Recitation

بولیے