noImage

خواجہ امین الدین امین

1934

غزل 5

 

اشعار 3

صبح گر صبح قیامت ہو تو کچھ پروا نہیں

ہجر کی جب رات ایسی بے قراری میں کٹی

  • شیئر کیجیے

میں در گزرا صاحب سلامت سے بھی

خدا کے لئے اتنا برہم نہ ہو

  • شیئر کیجیے

گالیاں غیر سے سناتے ہو

ہاں میاں اور تم سے کیا ہوگا

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 1

دیوان خواجہ امین الدین امین عظیم آبادی

 

1966