Khwaja Sajid's Photo'

خواجہ ساجد

1968 | ناگپور, ہندوستان

سارے جذبوں کے باندھ ٹوٹ گئے

اس نے بس یہ کہا اجازت ہے

کل سیاست میں بھی محبت تھی

اب محبت میں بھی سیاست ہے