Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

مہتاب ظفر

1931 - 1992 | کراچی, پاکستان

مہتاب ظفر کا تعارف

تخلص : 'مہتاب ظفر'

اصلی نام : مہتاب ظفر

پیدائش : 01 Jun 1931 | اتر پردیش

وفات : 22 Oct 1992

مہتاب ظفر نام اور مہتاب تخلص تھا۔یکم جون۱۹۳۱ء کو بدایوں(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ علی گڑھ یونیورسٹی سے بی اے کیا۔ جام نوائی کے زیر تربیت اور بدایوں کے عام ادبی ماحول کے سبب زمانۂ طالب علمی ہی سے شعروشاعری کا شوق پیدا ہوگیا تھا۔ ملازمت کے سلسلے میں بغداد اور پھر تقریباً دس سال انقرہ(ترکی) میں قیام رہا۔ ۱۹۶۹ء میں ترکی سے واپس آئے اور وزارت داخلہ میں بطور سیکشن افسر کام کرنے لگے۔ اسلام آباد سے کراچی تبادلہ ہونے کے بعد مستقل طور پر وہیں سکونت اختیار کی۔ ۲۲؍اکتوبر ۱۹۹۲ ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کا کوئی شعری مجموعہ تا حال شائع نہیں ہوا۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:255

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے