Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ملاذ نقوی کا تعارف

تخلص : 'ملاذ'

پیدائش :لکھنؤ, اتر پردیش

ملاز نقوی ممبئی سے تعلق رکھنے والے نوجوان اردو شاعر اور فلم ساز ہیں، جبکہ ان کی ادبی جڑیں لکھنؤ سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک ایسے خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں جس کی اردو شاعری میں نمایاں روایت رہی ہے۔ وہ معروف شاعر مرحوم ساغر خیامی کے پوتے اور مشہور شاعر و صحافی شکیل شمسی کے بھتیجے ہیں۔ گھر کے ادبی ماحول اور خاندانی شعری روایت نے کم عمری ہی سے ان کے ذوقِ شعر کی آبیاری کی۔ وہ غزل، نظم اور اردو شاعری کی دیگر اصناف میں طبع آزمائی کرتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے