میر شمس الدین فیض کا تعارف
تخلص : 'فیض'
اصلی نام : میر شمس الدین
پیدائش :حیدر آباد, تلنگانہ
وفات : 21 Nov 1866 | حیدر آباد, تلنگانہ
نام میر شمس الدین، فیض تخلص01۔1800میں برار میں پیدا ہوئے ۔آپ کے والد آصف جاہ ثانی کے زمانے میں دہلی سے حیدرآباد(دکن) آئے۔فیض کا شمارا مراے دربار آصفی میں ہوتا ہے ۔منصف اور جاگیر سے سرفراز تھے۔ حافظ تاج الدین مشتاق دہلوی سے تلمذ حاصل تھا جو خواجہ میر درد کے شاگرد تھے27؍نومبر1866کو حیدرآباد(دکن) میں انتقال کرگئے۔