Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

میگھا رئنا

غزل 11

اشعار 4

اے کاش ان سے میگھاؔ کوئی بچائے مجھ کو

جو دن گزر چکے وہ ہر شام چبھ رہے ہیں

  • شیئر کیجیے

پیسہ چاہے کم ہی کمانے والا ہو

ماتھا چوم کے گھر میں آنے والا ہو

  • شیئر کیجیے

تمہیں بتاؤں وہ سادہ مزاج کتنا ہے

میں روٹھتی بھی نہیں وہ مناتا رہتا ہے

  • شیئر کیجیے

ہم اپنے نقصان کے پیچھے دیکھیں تو

کچھ لوگوں کے صاف منافعے دکھتے ہیں

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے