Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mirza Raza Barq's Photo'

مرزارضا برق ؔ

1790 - 1857 | لکھنؤ, انڈیا

دبستان لکھنؤ کے ممتاز کلاسیکی شاعر، اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کے استاد

دبستان لکھنؤ کے ممتاز کلاسیکی شاعر، اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کے استاد

مرزارضا برق ؔ کا تعارف

تخلص : 'برق'

اصلی نام : مرزا محمد رضا

پیدائش :لکھنؤ, اتر پردیش

وفات : 17 Oct 1857

برق، مرزا محمد رضا
نام مرزا محمد رضا ،تخلص برق، فتح الدولہ بخشی الملک، فتح جنگ خطاب۔ لکھنؤ میں تقریباً ۱۷۸۵ء میں پیدا ہوئے۔زمانے کے دستور کے مطابق تعلیم وتربیت پائی۔ ناسخ کے شاگرد تھے۔ بانک، بنوٹ اور شمشیر زنی سے اچھی طرح واقف تھے ۔ نواب واجد علی شاہ کے استاد اور مصاحب خاص تھے۔ سقوط سلطنت اودھ کے بعد یہ بھی واجد علی شاہ کے ساتھ کلکتہ گئے۔ بہت پرگو تھے۔۱۷؍اکتوبر۱۸۵۷ء کو کلکتہ میں انتقال ہوا۔ ایک ضخیم دیوان ان کی یادگار ہے جس میں مختلف اصناف سخن موجود ہیں۔ لکھنؤ کی تباہی پر ایک شہرآشوب بھی لکھا۔ برق نے قطعات تاریخ میں اکثر اپنا تخلص رضا بھی استعمال کیا ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے