Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Hasnan Shah's Photo'

محمد حسنان شاہ

1983 | متحدہ عرب امارات

محمد حسنان شاہ کا تعارف

تخلص : 'حسنان شاہ'

پیدائش : 31 Dec 1983

محمد حسنان شاہ (تخلص: حسنانؔ / شاہؔ) کی پیدائش 31 دسمبر 1983 کو متحدہ عرب الامارات میں ہوئی، جہاں انھوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان واپس آئے۔ ان کا آبائی تعلق کوہاٹ (پاکستان) سے ہے اور اس وقت متحدہ عرب الامارات میں مقیم ہیں۔
اردو ادب سے فطری لگاؤ کے باعث ابتدا ہی سے شاعری کا شوق رہا۔ آغاز میں بغیر عروض کے کلام لکھتے رہے، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ علمِ عروض میں دلچسپی پیدا ہوئی اور انھوں نے اپنے اشعار کو منظم اور نکھرا ہوا رنگ دینا شروع کیا۔ ان کی تخلیقات میں نظم اور نثر دونوں شامل ہیں، جنہیں وہ اپنی کتاب "اک حرفِ احساس" کے عنوان سے یکجا کر رہے ہیں۔
وہ مختلف مقامی مشاعروں میں بھی شرکت کرتے رہتے ہیں۔ فی الحال وہ اپنے منتخب کلام کی ترتیب و اشاعت پر کام کر رہے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے