محمد اقبال مٹ کے افسانچے
کالی رات کی دھندلی صبح
سیاہ رات نے چاروں طرف سے زمین کو گھیر لیا اور کتوں نے مسلسل بھونکنا شروع کر دیا۔ان میں کالے اور بھورے کتے پیش پیش تہے۔ چاند گرہن اپنے جوبن پر تھا ،ریڈیو، ٹی وی کی نشریات جام، البتہ وقفے وقفے اعلان کیا جاتاکہ گرہن اس دفعہ سخت ہے کوئ اپنے گھر سے نہ نکلے