تذکرہ عبید المصطفیٰ حیات و خدمات
سرزمین حیدر آباد کی ایک عظیم دینی و روحانی شخصیت عارف باللہ، پیکر سنت مصطفیٰ، داعی مسلک احمد رضا، فناء فی المرشد، خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند حضرت مولانا عبید المصطفی ڈاکٹر الشاہ محمد بشیر احمد قادری رضوی علیہ الرحمتہ الرضوان کی حیات وخدمات
2018