Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Khalid Akhtar's Photo'

محمد خالد اختر

1920 - 2002 | کراچی, پاکستان

اردو کے نامور مزاح نگار، ناول نگار، افسانہ نگار، سفرنامہ نگار اور مترجم تھے جو اپنے ناول چاکیواڑہ میں وصال کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں

اردو کے نامور مزاح نگار، ناول نگار، افسانہ نگار، سفرنامہ نگار اور مترجم تھے جو اپنے ناول چاکیواڑہ میں وصال کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں

محمد خالد اختر کا تعارف

تخلص : 'خالد اختر'

اصلی نام : محمد خالد اختر

پیدائش : 23 Jan 1920 | بہاول پور, پنجاب

وفات : 02 Feb 2002

LCCN :n85184837

اردو کے نامور ادیب محمد خالد اختر 23 جنوری 1920ء کو الہ آباد تحصیل لیاقت پور ضلع بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ ان کی تصانیف میں ان کا ناول چاکیواڑہ میں وصال سرفہرست ہے جسے اس کے اسلوب کے باعث فیض احمد فیض نے اردو کا اہم ترین ناول قرار دیا تھا۔ محمد خالد اختر کی دیگر تصانیف میں 2011ء، کھویا ہوا افق، مکاتب خضر، چچا عبدالباقی، لالٹین اور دوسری کہانی اور یاترا کے نام شامل ہیں۔ 2001ء میں انہیں دوحہ قطر میں عالمی اردو ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
2 فروری 2002ء کو اردو کے نامور ادیب محمد خالد اختر کراچی میں وفات پاگئے۔

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے