Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Khalid Jazbi's Photo'

محمد خالد جذبی

1961 | گجرانوالہ, پاکستان

محمد خالد جذبی کا تعارف

تخلص : 'جذبی'

پیدائش : 05 Aug 1961 | گجرانوالہ, پنجاب

محمد خالد جذبی 5 اگست 1961ء، گوجرانوالہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک شاعر، کالم نگار اور کہنہ مشق ادیب ہیں۔ ان کا ادبی و فکری سفر چار دہائیوں پر محیط ہے، جس میں روزنامہ ’’جنگ‘‘ کی کالم نگاری اور ماہنامہ ’’ضیائے حرم‘‘ کے علمی و تحقیقی مضامین نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔ ہفت روزہ ’’سفیر‘‘، روزنامہ ’’پاکستان‘‘ اور ’’خبریں‘‘ کے ادبی صفحات بھی ان کی کامیاب ادارت اور شگفتہ اسلوب کے آئینہ دار ہیں۔ جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے سابق صوبائی ترجمان کی حیثیت سے بھی انہوں نے خدمات انجام دیں۔ ان کی شاعری اور نثر میں قرآنی فکر، اسوۂ رسولِ اکرم  و آلِ رسول، اصلاحی اقدار اور پاکیزہ رومانویت کا دلکش امتزاج ملتا ہے۔ سچائی سے وابستگی اور دردِ دل ان کی شخصیت اور تخلیقی اظہار کا نمایاں وصف ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے