Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Mustahsan Jami's Photo'

محمد مستحسن جامی

1994 | خوشاب, پاکستان

محمد مستحسن جامی کا تعارف

اصلی نام : محمد مستحسن رضا ناصر

پیدائش : 12 May 1994 | خوشاب, پنجاب

12 مئی 1994 کو ضلع خوشاب کے چھوٹے سے گاؤں گروٹ میں پیدا ہوئے۔میٹرک گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گروٹ سے جبکہ انٹرمیڈیٹ گورنمنٹ گریجویٹ کالج جوہرآباد سے کیا۔2016 میں یونیورسٹی آف سرگودھا سے ایم اے اور 2018 میں ایم فل بھی یہیں سے کیا۔پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف پروگرام بزم طارق عزیز جب کہ اے آر وائی اور ٹی وی ون پہ بھی بیت بازی کے مقابلوں میں نمایاں کامیابی سمیٹی۔ خطاطی اور فوٹوگرافی سے بھی شغف ہے۔پاک و ہند کے نمایاں ادبی رسائل میں کلام شائع ہوتا رہتا ہے۔مارچ 2022 میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے بطور لیکچرر سلیکشن ہوئی۔آج کل گورنمنٹ گریجویٹ کالج جوہرآباد میں بطور لیکچرر (اردو) فرائضِ منصبی سرانجام دے رہے ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے