Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mudassir Naqvi's Photo'

مدثر نقوی

2000 | سنبھل, انڈیا

مدثر نقوی کے اشعار

یہ اور بات کہ تجھ کو بتا نہ پائے ہم

مگر زباں پہ بہت بار تیرا نام آیا

کسی کے ساتھ کی کوئی ضرورت اب نہیں ہوتی

تمہاری یاد کے موسم سدا آباد رہتے ہیں

اچھا ہے زندگی کسی در پر تو آ گئی

اپنا نہیں تو کوئی پرایا ہی مل گیا

تری گلی کے جو پھر آس پاس رہنے لگا

میں ہنسنے کھیلنے والا اداس رہنے لگا

Recitation

بولیے