Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mujavir Husain's Photo'

مجاور حسین

1977 | بلند شہر, انڈیا

مجاور حسین کا تعارف

پیدائش : 15 Feb 1977 | بلند شہر, اتر پردیش

مجاور حسین ضلع بلند شہر کی  معروف اور مردم خیز بستی سانکھنی میں 15 فروری 1977 کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی ابتدائ تعلیم اپنے ہی وطن کے حیدری انٹر کالج سے حاصل کی جبکہ بی اے اور ایم اے  کی اسناد ڈی اے وی پی جی کالج بلندشہر سے حاصل کیں۔ اس کے بعد 2006 میں ڈائٹ بلند شہر سے بی ٹی سی کا امتحان پاس کیا۔ 2009 میں بلند شہرمیں محکمئہ تعلیم میں سرکاری ملازمت اختیار کرلی۔ مختلف جگہ پر رہ کر درس وتدریس کے فرائض بحسنِ خوبی انجام دے رہے ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے