Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

مجتبیٰ سعدی

2003 | حیدر آباد, انڈیا

مجتبیٰ سعدی کا تعارف

تخلص : 'سعدی'

اصلی نام : مجتبیٰ حسن

پیدائش : 12 Sep 2003 | دربھنگہ, بہار

مجتبیٰ حسن، تخلص سعدیؔ، 12 ستمبر 2003 کو بہار کے ضلع دربھنگہ کے قصبہ کترول، جالے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد دارالعلوم دیوبند سے درسِ نظامی (فضیلت) کی تکمیل سن 2025 میں کی، جبکہ 2026 میں وہیں سے عربی ادب میں تخصص حاصل کیا۔ فی الحال مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے گریجویشن کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ شعر و ادب سے گہری دل چسپی رکھتے ہیں اور “سعدیؔ” کے تخلص سے شاعری کرتے ہیں۔ سن 2025 میں الوداعی نظموں پر مشتمل ان کا ایک مختصر مجموعہ شائع ہو چکا ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے