aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1905 - 2004 | ممبئی, انڈیا
معروف فکشن نگار، ہندوستانی سماج کے کمزور طبقوں کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اپنی تحریروں کے لیے اہم ترین اعزات سے بھی نوازے گیے۔
ایک بننے والے باندھ اور اس کی وجہ سے ہونے والی نقل مکانی کو بنیاد بنا کر یہ افسانہ لکھا گیا ہے۔ گاؤں میں جب باندھ بننا شروع ہوا تو لوگوں نے اسے دیوی کا قہر مانا اور باندھ کی تعمیر کو رکوانے کے لیے دیوی کی پوجا آرتی بھی کی۔ اس سے جب بات نہ بنی تو گاؤں کے بڑے بوڑھوں اور ایک دو پڑھے لکھے لوگوں نے اپنی اپنی تراکیب آزمائیں۔ متعلقہ شعبے اور سرکار کو خط لکھے گئے۔ انجینئر کو مارنے کے منصوبے بنا ئےگئے مگر سب بے سود۔ بے بس ہو کر انہیں سرکار کی بات ماننی پڑی اور سبھی نے خاموشی کے ساتھ معاوضہ قبول کر لیا۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books