منیر بھوپالی کا تعارف
اصلی نام : حافظ محمد منیرالدین
پیدائش :بھوپال, مدھیہ پردیش
وفات : بھوپال, مدھیہ پردیش
LCCN :n2018245886
منیر بھوپالی
نام محمد منیرالدین ، منیر تخلص۔ وطن بھوپال۔ بہت پرانے وکیل اور کہنہ مشق شاعر تھے۔ آخری عمر میں بینائی زائل ہونے کی وجہ سے خانہ نشین ہوگئے تھے۔ سید محمد میاں شہید سے تلمذ حاصل تھا۔ وفات اوائل ۱۹۵۸ء ۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n2018245886