Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
mustafa arbab's Photo'

مصطفیٰ ارباب

1967 | سندھ, پاکستان

مصطفیٰ ارباب کا تعارف

پیدائش :سندھ

مصطفٰی ارباب 1967 میں سندھ پاکستان کے ایک گانو میں پیدا ہوئے۔سندھ یونی ورسٹی سے اُردو میں ایم اے کیا۔ آج کل میر پور خاص میں قیام ہے اور درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔لکھنے کا آغاز 1984 میں افسانہ نگاری سے کیا۔ پھر شاعری کی طرف متوجہ ہوئے۔1991 میں نثری نظموں کی کتاب خواب اور آدمی شائع ہوئی۔نئی کتاب پا بُریدہ نظمیں زیرِ ترتیب ہے۔اردو کے علاوہ سندھی میں بھی لکھتے ہیں۔سندھی کے مترجم کے طور پر بھی شناخت رکھتے ہیں۔پاک و ہند کے معروف رسائل میں تخلیقات شائع ہوتی رہی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے