مظفر النساء ناز
اشعار 4
قدم اٹھائے ہیں ہم نے بھی اس یقین کے ساتھ
جہاں سے گزریں گے ہم تیری رہ گزر ہوگی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
نہ گفتگو میں تسلی نہ خامشی میں صدا
سلوک دوست کا انداز ہی نرالا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے