نادیہ عنبر لودھی کے افسانے
زرد دھوپ کی چادر
"پھر آپ نے کیا سوچا ہے ؟"بدصورت مرد نے سوال پوچھا - اُس کا دل چاہا اس آدمی کو کھری کھری سنا دے لیکن مصلحت کے تحت خاموش رہی - وہ بظاہر ایک بدصورت مرد تھا - گہرا سانولا سیاہی مائل رنگ ، موٹے نقوش اور بے ڈول جسم - "آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا "- وہ
افسانہ
اس نے آئینے میں خود کو دیکھا - ماتھے پر لکیریں ،چہرے کی جلد لٹکی ہوئی ،گردن پر دائرے -یہ چہرہ ایک پچاس سالہ عورت کا تھا البتہ جسمانی خوبصورتی ابھی بھی برقرار تھی - اس کا بدن آج بھی سڈول اور خوبصورت تھا اس میں ایک اہم سبب سرو قامتی کا تھا - وہ