نجمہ منصور، سرگوھا پاکستان میں پیدا ہوئیں پہلا شعری مجموعہ ’’سپنے اور آنکھیں‘‘۔ 1990 میں شا ئع ہوا تھا۔ آب تک پانچ نثری نظموں کے مجموعے شاٹع ہو چکے ہیں۔ ’’اقوال زریں کا انسائیکلو پیڈ یا‘‘ کے نام سے ایک کتاب بھی مرتب کی ہے۔
You have exhausted your 5 free content pages. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.