Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

نسیم خان کا تعارف

پیدائش : 10 Apr 1998 | ژوب‎, بلوچستان

نسیم خان 10 اپریل 1998 کو ضلع ژوب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ وہ پیشے کے لحاظ سے اردو کے لیکچرر ہیں اور پشتو، اردو اور انگریزی زبانوں میں لکھتے ہیں۔ مختلف اصنافِ ادب میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرتے ہیں۔
اردو شاعری میں ان کے تین شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں: “رنگریز”، “کاپی پیسٹ محبت” اور “زرد شکایت”، جن میں ان کے فکری اور جمالیاتی رجحانات کی جھلک نمایاں طور پر نظر آتی ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے