noImage

ناصر کاس گنجوی

1928 - 2002

اشعار 2

ہمیں پہ ختم نہ کیجیے شکایت دوراں

جو چل پڑی ہے تو پھر دور تک یہ بات چلے

  • شیئر کیجیے

دن تو پھر دن ہے گزر جاتا ہے

رات کٹتی ہے بڑی مشکل سے

  • شیئر کیجیے