Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Nikhat Iftikhar's Photo'

نکہت افتخار

نکہت افتخار

غزل 8

نظم 1

 

اشعار 5

جانے کس وقت کوچ کرنا ہو

اپنا سامان مختصر رکھیے

روگ ہے حسن کا یا کوئی نئی سازش ہے

دیکھتے ہیں جو مجھے سب تری دیکھا دیکھی

  • شیئر کیجیے

میں ساری تلخیوں کے مشتہر ہونے سے ڈرتی ہوں

اب اس تنہائی کی سب کو خبر ہونے سے ڈرتی ہوں

  • شیئر کیجیے

ہر اداسی میں کئی رنگ اتر آئے ہیں

آج پھر تیری نگاہوں سے جو دنیا دیکھی

  • شیئر کیجیے

بگڑ کر جا رہے ہو تم نہایت شوق سے جاؤ

ذرا ٹھہرو تمہارے در بدر ہونے سے ڈرتی ہوں

  • شیئر کیجیے

ویڈیو 13

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

نکہت افتخار

نکہت افتخار

نکہت افتخار

نکہت افتخار

نکہت افتخار

نکہت افتخار

نکہت افتخار

نکہت افتخار

شوق کو عازم_سفر رکھیے

نکہت افتخار

شوق کو عازم_سفر رکھیے

نکہت افتخار

میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو

نکہت افتخار

Recitation

بولیے